سونا لاکھوں میں بیچو اور ٹیکس ایک پیسہ نہیں؟ ایف بی آر نے جیولرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سونے کے کاروبار سے وابستہ افراد پر ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے سخت اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ملک بھر کے 60 ہزار سے زائد جیولرز کا ڈیٹا اکٹھا کیا ہے جن میں سے صرف 21 ہزار افراد محکمہ … Continue reading سونا لاکھوں میں بیچو اور ٹیکس ایک پیسہ نہیں؟ ایف بی آر نے جیولرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا