شاہد آفریدی کو پی سی بی میں کونسا بڑا عہدہ ملنے والا ہے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے شاہد آفریدی کو جلد پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا عندیہ دیتے ہوئے مل کر چلنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ذکا اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ بورڈ خوش اسلوبی سے چل رہا ہے اور ہم منفی باتوں … Continue reading شاہد آفریدی کو پی سی بی میں کونسا بڑا عہدہ ملنے والا ہے؟