شاہد آفریدی پاکستان کے ہیرو اور سپر اسٹار ہیں، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی جانب سے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی کرکٹ کی … Continue reading شاہد آفریدی پاکستان کے ہیرو اور سپر اسٹار ہیں، ذکا اشرف