قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن کا انتقال، نمازِ جنازہ آج ہوگی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئی ہیں جن کی نمازِ جنازہ آج ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر بہن کے انتقال کا اعلان کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے کہ میری پیاری بہن … Continue reading قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن کا انتقال، نمازِ جنازہ آج ہوگی