وزیر اعظم کا پاکستان کی ورلڈ اکنامک فورم میں شمولیت کا خیر مقدم

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی شمولیت کو ورلڈ اکنامک فورم اور ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے مشترکہ ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ منصوبے کا حصہ بننے پر خوش آئند قرار دیا ہے۔ وزیر اعظم نے اس بات کو اجاگر کیا کہ پاکستان فورم کے تحت اس منصوبے کو اپنانے والا پہلا ملک ہے۔ پاکستان کا … Continue reading وزیر اعظم کا پاکستان کی ورلڈ اکنامک فورم میں شمولیت کا خیر مقدم