شیر کی 37 ویں قسط! بھائی بہن کے رشتے نے مداحوں کے دل جیت لئے

ڈرامہ شیر اپنی کہانی اور جذباتی موڑ کے باعث شائقین کے دلوں میں گھر کر گیا ہے،فیملی رنجش اور انتقام پر مبنی اس ڈرامے میں جہاں ڈرامائی رنگ نمایاں رہے وہیں بھائی بہن کے رشتے کی مضبوطی نے ناظرین کو بے حد متاثر کیا۔ دانش تیمور نے شیرزمان کے کردار میں اپنی بہترین اداکاری کے … Continue reading شیر کی 37 ویں قسط! بھائی بہن کے رشتے نے مداحوں کے دل جیت لئے