سڑکیں بند، سندھ حکومت کی شیعہ علماء سے کراچی میں احتجاج ختم کرنے کی اپیل

ترجمان حکومت سندھ سعدیہ جاوید نے مذہبی جماعت سے اپیل کی ہے کہ کرم واقعے پر جرگے نے فیصلہ کرلیا ہے، اب کراچی میں احتجاج ختم کردینا چاہیے۔ صوبائی حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سانحہ کرم پر ہم سب غم زدہ ہیں، افسوس کا اظہار کرتے ہیں، کرم واقعے پر جرگے نے … Continue reading سڑکیں بند، سندھ حکومت کی شیعہ علماء سے کراچی میں احتجاج ختم کرنے کی اپیل