سندھ حکومت کا عوام کو جھٹکا، پیپلز بس کا کرایہ 60 فیصد تک بڑھادیا، اطلاق آج شروع

کراچی کے شہریوں کے لیے مزید مشکلات، پیپلز بس سروس کے کرایوں میں 60 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کا اطلاق آج یکم فروری سے ہو گیا ہے۔ شہر کے مختلف روٹس پر چلنے والی بسوں کے کرائے 20 سے 60 فیصد تک بڑھا دیے گئے ہیں اور تمام بسوں پر نئے … Continue reading سندھ حکومت کا عوام کو جھٹکا، پیپلز بس کا کرایہ 60 فیصد تک بڑھادیا، اطلاق آج شروع