سندھ حکومت کا خواتین کیلئے بڑا تحفہ؛ مفت الیکٹرک اسکوٹیز کی فراہمی کا آغاز

سندھ حکومت نے خواتین اور طالبات کے لیے مفت الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے جس کا باقاعدہ آغاز رواں ہفتے سے کیا جا رہا ہے۔ مفت الیکٹرک اسکوٹیز کی فراہمی سے متعلق ایک اہم اجلاس صوبائی وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ … Continue reading سندھ حکومت کا خواتین کیلئے بڑا تحفہ؛ مفت الیکٹرک اسکوٹیز کی فراہمی کا آغاز