سندھ کی خواتین کیلئے خوشخبری! حکومت کا پنک ٹیکسی اسکیم کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ سندھ حکومت بہت جلد خواتین کے لیے خصوصی “پنک ٹیکسی” سروس کا آغاز کرے گی۔ بلاول بھٹو نے تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف ابتدا ہے، بہت جلد ایک اور تقریب منعقد کی جائے گی جس میں … Continue reading سندھ کی خواتین کیلئے خوشخبری! حکومت کا پنک ٹیکسی اسکیم کا اعلان