بس بہت ہوگیا، وزیر داخلہ سندھ نے سڑکیں بند کرنے والے مظاہرین کو آخری وارننگ دیدی

وزیرداخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ پارا چنار مسئلے کا حل یہ نہیں کہ کراچی کے راستے بند کردیے جائیں اور تشدد کا راستہ اختیار کیا جائے، کراچی کی سڑکیں یرغمال بنانے نہیں دے سکتے، مذاکرات ناکام ہوئے تو ایکشن ہوگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کرتے ہوئے وزیرداخلہ سندھ ضیاء … Continue reading بس بہت ہوگیا، وزیر داخلہ سندھ نے سڑکیں بند کرنے والے مظاہرین کو آخری وارننگ دیدی