سندھ حکومت کی خواتین کیلئے مفت اسکوٹر اسکیم! قرعہ اندازی میں حصہ لینے کا آسان طریقہ

کراچی: سندھ حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کی آمدورفت میں آسانی فراہم کرنے کے لیے مفت برقی اسکوٹر اسکیم متعارف کرا دی ہے جس کے تحت کامیاب امیدواروں کو قرعہ اندازی کے ذریعے اسکوٹرز دیے جائیں گے۔ اس اسکیم کے لیے صرف سندھ کی مستقل رہائشی خواتین درخواست دے سکیں گی۔ امیدوار … Continue reading سندھ حکومت کی خواتین کیلئے مفت اسکوٹر اسکیم! قرعہ اندازی میں حصہ لینے کا آسان طریقہ