بچوں کو اکیلے پالنا بہت مشکل ہے، علیزہ سلطان نے تلخ حقیقت سے پردہ اٹھادیا

معروف اداکار فیروز خان کی سابق اہلیہ علیزہ سلطان خان نے ایک سوال و جواب کے سیشن میں اپنی سنگل مدر کی حیثیت سے زندگی کے چیلنجز پر روشنی ڈالی۔ انسٹاگرام پر ایک مداح نے علیزہ سے پوچھا کہ کیا بطور سنگل مدر بچوں کی پرورش مشکل ہے؟علیزہ نے اعتراف کیا کہ سنگل پیرنٹنگ ہمیشہ … Continue reading بچوں کو اکیلے پالنا بہت مشکل ہے، علیزہ سلطان نے تلخ حقیقت سے پردہ اٹھادیا