گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے، غزہ مارچ ہر صورت ہوگا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کارکنوں کی گرفتاریوں کے باوجود کل (اتوار) کے غزہ مارچ کی بھرپور تیاری ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ غزہ مارچ کےلیے انتظامیہ سے بات کی، کل کے غزہ مارچ کےلیے ہماری بھرپور تیاری ہے، آج … Continue reading گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے، غزہ مارچ ہر صورت ہوگا، سراج الحق