لیبیا: غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 61 افراد لاپتہ

لیبیا میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ایک بار پھر حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 61افراد جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کشتی پر سوار 86 سے زائد مسافروں میں سے 25 افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ لاپتا افراد کی موت کی تصدیق کردی … Continue reading لیبیا: غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 61 افراد لاپتہ