ایسا موقع بار بار نہیں ملتا! ایشیا کپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے پر شائقین کرکٹ کیلئے خصوصی پیشکش

دنیا بھر کے کرکٹ شائقین بے صبری سے اس لمحے کا انتظار کر رہے ہیں جب پاکستان اور بھارت پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے، یہ میچ ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹاکرا قرار دیا جا رہا ہے جس نے شائقین میں زبردست جوش و خروش … Continue reading ایسا موقع بار بار نہیں ملتا! ایشیا کپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے پر شائقین کرکٹ کیلئے خصوصی پیشکش