ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کے خلاف 113 رنز پر سری لنکا کی آٹھویں وکٹ بھی گرگئی

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سری لنکا کی 8 وکٹس 113 رنز پر گرگئیں جبکہ سری لنکا کے کسال پریرا نے 28 گیندوں پر 51رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بنگلور میں کھیلے جارہے ورلڈ … Continue reading ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کے خلاف 113 رنز پر سری لنکا کی آٹھویں وکٹ بھی گرگئی