شاہ رخ خان دولت میں ٹام کروز اور ٹیلر سوئفٹ سے بھی آگے

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنی دولت کے لحاظ سے ایک سنگِ میل عبور کر لیا ہے اور مبینہ طور پر وہ اب ارب پتی اداکار بن چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہورون انڈیا ریچ لسٹ 2025 نے ان کی دولت کو تقریباً 12ہزار 490 کروڑ بھارتی روپے یعنی تقریباً 1اعشاریہ … Continue reading شاہ رخ خان دولت میں ٹام کروز اور ٹیلر سوئفٹ سے بھی آگے