بی آئی ایس پی کے نام پر کٹوتی کا طوفان؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے 10 ہزار روپے ماہانہ کاٹے جائیں گے

حکومت نے سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ اساتذہ کی تنخواہوں اور پنشن سے قسط وار کٹوتی کا حکم دیا ہے تاکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے غلط استعمال کو روکا جا سکے۔ نوشہرو فیروز کے علاقے کنڈیاڑو میں ضلعی تعلیمی افسر کی جانب سے ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ … Continue reading بی آئی ایس پی کے نام پر کٹوتی کا طوفان؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے 10 ہزار روپے ماہانہ کاٹے جائیں گے