نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر 8 مرحلہ کل سے شروع ہوگا

کراچی: نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر 8 مرحلہ جمعہ کے روز سے کراچی کے تین مختلف گراؤنڈز میں شروع ہورہا ہے جن میں نیشنل بینک اسٹیڈیم، یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس اور این بی پی اسپورٹس کمپلیکس شامل ہیں۔یہ مرحلہ آٹھ دسمبر تک جاری رہے گا۔ یہ ٹورنامنٹ اٹھارہ ٹیموں کے ساتھ شروع ہوا تھا … Continue reading نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر 8 مرحلہ کل سے شروع ہوگا