تیز رفتار چہل قدمی کے حیران کُن فوائد!

ڈاکٹرز کی جانب سے اچھی صحت کے لئے تیز رفتار چہل قدمی کا مشورہ دیا جاتا ہے، لیکن آج ہم اس حوالے سے آپ کی معلومات میں مزید اضافہ کرنے جارہے ہیں۔ یونیورسٹی آف لِیسٹر کے محققین نے اوسطاً 57 برس کے 3 لاکھ 91 ہزار 652 افراد کا معائنہ کیاجس کے بعد اس کے … Continue reading تیز رفتار چہل قدمی کے حیران کُن فوائد!