سڈنی سوینی کی سالگرہ پر شاندار تقریب، دلکش تصاویر وائرل

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ سڈنی سوینی نے اپنی 28ویں سالگرہ ایک منفرد اور شاندار اسپیس تھیم پارٹی کے ساتھ منائی، جس میں فلمی اور موسیقی کی دنیا کے درجنوں ستارے شریک ہوئے۔ تقریب ڈاؤن ٹاؤن ایل اے کے وابیانا ہال میں منعقد ہوئی، جہاں نیون لائٹس، راکٹ ڈسپلے اور ستاروں سے مزین کیک نے … Continue reading سڈنی سوینی کی سالگرہ پر شاندار تقریب، دلکش تصاویر وائرل