امریکی اداکارہ سڈنی سویینی کی بولڈ سیلفیز کی سوشل میڈیا پر دھوم
اپنے منفرد انداز اور شاندار فیشن کے لیے مشہور معروف اداکارہ سڈنی سویینی نے حال ہی میں انسٹاگرام پر آئینے میں لی گئی اپنی تصاویر سے دھوم مچادی۔ ان تصاویر میں ان کا بولڈ اور دلکش انداز نمایاں ہے۔ ان تصاویر میں 26 سالہ اداکارہ نے مشہور برانڈ میو میو کا لباس زیب تن کیا تھا۔ … Continue reading امریکی اداکارہ سڈنی سویینی کی بولڈ سیلفیز کی سوشل میڈیا پر دھوم
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed