تاجکستان میں مسجد کو ڈانس ہال میں تبدیل کرنے کی ویڈیو وائرل

تاجکستان میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملک کی ایک مسجد کو رقص گاہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ویڈیو میں خواتین رنگ برنگے لباس پہن کر رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ … Continue reading تاجکستان میں مسجد کو ڈانس ہال میں تبدیل کرنے کی ویڈیو وائرل