طالبان حکومت کا افغانستان میں جلد سونے کی کان کنی شروع کرنے کا اعلان

افغانستان کی طالبان حکومت نے پنجشیر صوبے میں سونے، یاقوت اور لوہے کی کانوں کی کان کنی شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ افغانستان کے سرکاری خبر رساں ادارے باختر نیوز ایجنسی کے مطابق پنجشیر مائنز اینڈ پیٹرولیم کے سربراہ مولوی محمد قاسم امیری نے بتایا کہ ان کانوں کی کان کنی کے آغاز … Continue reading طالبان حکومت کا افغانستان میں جلد سونے کی کان کنی شروع کرنے کا اعلان