تماشہ ایپ کا دھماکا! ایک ہی ماہ میں 2 کروڑ 50 لاکھ صارفین کا سنگ میل عبور

جاز کی ڈیجیٹل انٹرٹینمنٹ ایپ تماشہ نے ایک تاریخی سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ایشیا کپ 2025 کے دوران پلیٹ فارم کے ماہانہ ایکٹو صارفین کی تعداد 2 کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی، جو کسی بھی مقامی پاکستانی اسٹریمنگ ایپ کی اب تک کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ جاری بیان کے … Continue reading تماشہ ایپ کا دھماکا! ایک ہی ماہ میں 2 کروڑ 50 لاکھ صارفین کا سنگ میل عبور