دورہ بنگلا دیش کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: بنگلا دیش کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا، دورے میں چھ میچز کھیلے جائیں گے۔ ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جو اس ماہ بنگلا دیش کا دورہ کرے گی، پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان قومی ویمنز سلیکشن کمیٹی کے … Continue reading دورہ بنگلا دیش کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان