سرد ترین رات گزر گئی، کراچی میں آگے موسم کی صورتحال کیا ہوگی؟

ہفتے کی رات شہر میں رواں موسمِ سرما کی سرد ترین رات رہی، ہفتے کی صبح کم سےکم پارہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 2 ڈگری کمی سے 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ یخ بستہ ہواؤں … Continue reading سرد ترین رات گزر گئی، کراچی میں آگے موسم کی صورتحال کیا ہوگی؟