افغان مہاجرین کا پاکستان سے انخلا تیزی سے جاری

وفاقی حکومت کے فیصلے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں قیام پذیر افغان خاندانوں کے پاکستان سے انخلا کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، جمعے کے دن 12 ٹرکوں پر مشتمل 30 افغان خاندان طورخم سرحدی گزرگاہ پہنچ گئے۔ افغان کمشنریٹ ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں غیر رہائش پذیر افغان … Continue reading افغان مہاجرین کا پاکستان سے انخلا تیزی سے جاری