تنگ نظری کی انتہا، بھارتی ٹیم نے جیتنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں سے ہینڈ شیک تک نہ کیا

ایشیا کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے اسپورٹس مین شپ کے خلاف اور انتہائی تنگ نظری پر مبنی اقدام سامنے آیا ہے۔ ایشیا کپ 2025 میں دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کے اختتام پر بھی بھارتی ٹیم نے اسپورٹس مین شپ کیخلاف عمل کرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑیوں سے مصافحہ … Continue reading تنگ نظری کی انتہا، بھارتی ٹیم نے جیتنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں سے ہینڈ شیک تک نہ کیا