ایجادات کرنے والے ممالک کی فہرست جاری، جانئے پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟

چین کو پہلی بار دنیا کے سرفہرست 10 ایجادات کرنے والے ممالک میں شامل کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سالانہ گلوبل انوویشن انڈیکس میں چین جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر 10 ویں نمبر پہنچ گیا۔ چینی کمپنیوں کی جانب سے تحقیق و ترقی پر بہت زیادہ سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔ اس فہرست … Continue reading ایجادات کرنے والے ممالک کی فہرست جاری، جانئے پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟