پاکستان میں اس وقت خریدنے کے لیے سستی ترین کاریں کونسی ہیں؟

ڈالر کی قدر میں اضافے کے باعث ملک میں کاروں کی قیمتی بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں، مگر کچھ اسٹائلش اور سستی گاڑیاں بھی ہیں جو آپ خریدسکتے ہیں۔ اس حوالے سے اگر دیکھا جائے تو مقامی مینوفیکچررز کامیاب ہیں کیونکہ ان کے پاس کار وں کے پرزوں تک آسان رسائی ہے۔ جس … Continue reading پاکستان میں اس وقت خریدنے کے لیے سستی ترین کاریں کونسی ہیں؟