فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، 2 لاکھ سے نیچے آگیا

کراچی: سونے کی قیمت میں گزشتہ روز اضافے کے بعد ایک بار پھر ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 7 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی کے بعد 1 لاکھ 97 ہزار 200 پر آگیا ہے۔ اسرائیل نے حماس کے کرپٹو … Continue reading فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، 2 لاکھ سے نیچے آگیا