کراچی میں آٹے کی ہول سیل قیمت 120 روپے فی کلو ہوگئی، محمود مولوی

کراچی: استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر محمود مولوی نے کہا ہے کہ کراچی میں آٹے کی ہول سیل قیمت 120 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں محمود مولوی نے کہا کہ الحمد اللہ، نگران حکومت اور کمشنر کراچی کی انتھک محنت کے بعد کراچی … Continue reading کراچی میں آٹے کی ہول سیل قیمت 120 روپے فی کلو ہوگئی، محمود مولوی