نوجوانوں کو محبت کے جال میں پھنساکر لاتی تھی اور! کشمور میں ڈاکوؤں کی سہولت کار مشہور ٹک ٹاکر عروسہ سولنگی گرفتار

کشمور پولیس نے ٹک ٹاک پر سرگرم عروسہ سولنگی کو گرفتار کر لیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ نوجوانوں کو محبت کے جال میں پھنسا کر کچے کے علاقے میں موجود ڈاکوؤں کے حوالے کرتی رہی۔ پولیس کے مطابق کچے کے جنگلات میں سرگرم جرائم پیشہ گروہ ماضی میں جعلی خواتین کی آوازیں … Continue reading نوجوانوں کو محبت کے جال میں پھنساکر لاتی تھی اور! کشمور میں ڈاکوؤں کی سہولت کار مشہور ٹک ٹاکر عروسہ سولنگی گرفتار