آج پاکستان کی جیت کا دن ہے! نور زمان نے نیش کپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی نور زمان نے بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کینیڈا کے شہر لندن میں منعقدہ نیش کپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں انہوں نے مصر کے کھلاڑی مصطفیٰ السریٹی کو اسٹریٹ سیٹس میں 3-0 سے شکست دی، میچ کا دورانیہ 52 منٹ رہا۔ پشاور سے … Continue reading آج پاکستان کی جیت کا دن ہے! نور زمان نے نیش کپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا