کورولوش عثمان کے مرکزی اداکار براق اوزچیویت کراچی پہنچ گئے
سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی تاریخی ترک سیریل کورولوش عثمان میں مرکزی کردار نبھانے والے تُرک اداکار براق اوزچیویت پاکستان پہنچ گئے۔ براق اوزچیویت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو پاکستان آمد سے متعلق آگاہ کیا۔ اداکار نے تصویر میں سیاہ رنگ کی شرٹ پہن رکھی ہے … Continue reading کورولوش عثمان کے مرکزی اداکار براق اوزچیویت کراچی پہنچ گئے
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed