انڈر 19 کپ: افغانستان نے پاکستان کو بڑے مارجن سے شکست دے دی

متحدہ عرب امارات میں جاری انڈر 19 سہ فریقی سیریز کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں افغانستان انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو 100 رنز کے بڑے مارجن سے آؤٹ کلاس کر دیا۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 306 رنز بنائے۔ اس ٹوٹل میں فیصل خان شنواری کے … Continue reading انڈر 19 کپ: افغانستان نے پاکستان کو بڑے مارجن سے شکست دے دی