یو اے ای کا 9 ممالک کو ویزا دینے سے انکار؛ کیا پاکستان بھی اس فہرست میں ہے؟

متحدہ عرب امارات نے 9 ایشیائی اور افریقی ممالک کے شہریوں پر سیاحتی اور ورک ویزے کے اجراء پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جن ممالک کے شہریوں پر یہ پابندی لگائی گئی ہے ان میں یوگنڈا، سوڈان، صومالیہ، کیمرون، لیبیا، افغانستان، یمن، لبنان اور بنگلہ دیش شامل … Continue reading یو اے ای کا 9 ممالک کو ویزا دینے سے انکار؛ کیا پاکستان بھی اس فہرست میں ہے؟