عمر گل نے شاداب خان کی انجری پر سوالات اُٹھا دیئے؟

آئی سی سی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف چنئی میں کھیلے گئے میچ کے دوران شاداب خان کی انجری کے حوالے سے پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمر گل نے اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ جنوبی افریقا نے ورلڈکپ کے سنسنی خیز میچ میں پاکستان کو محض ایک وکٹ سے … Continue reading عمر گل نے شاداب خان کی انجری پر سوالات اُٹھا دیئے؟