پھر نا کہنا خبر نہ ہوئی! آپ کے پاس بھی گاڑی ہے تو یکم جنوری سے پہلے یہ کام لازمی کرلیں

اسلام آباد: محکمہ ایکسائز اور ٹیکسیشن نے سخت پالیسی نافذ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جن کے مالکان نے یکم جنوری تک ٹوکن ٹیکس ادا نہیں کیا ہوگاان گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائیگی۔ محکمہ ایکسائز اور ٹیکسیشن کے ترجمان کے مطابق اس پالیسی کے تحت ڈیفالٹ کرنے والوں پر 200 فیصد جرمانہ … Continue reading پھر نا کہنا خبر نہ ہوئی! آپ کے پاس بھی گاڑی ہے تو یکم جنوری سے پہلے یہ کام لازمی کرلیں