ایشیا کپ: اروشی روتیلا کو ایک بار پھر نسیم شاہ کی یاد آگئی

سوشل میڈیا پربالی ووڈ اسٹار اروشی روتیلا کی پاکستان کرکٹر نسیم شاہ کے بارے میں کی گئی پوسٹ کے خوب چرچے ہورہے ہیں، جس میں پاکستانی فاسٹ بولر کو انہوں نے ایک خفیہ پیغام دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ … Continue reading ایشیا کپ: اروشی روتیلا کو ایک بار پھر نسیم شاہ کی یاد آگئی