فرحان سعید اور عروہ حسین کے گھر خوشخبری، جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی فرحان سعید اور اداکارہ عروہ حسین کے گھر بہت جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ عروہ اور فرحان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی۔ کالے جوڑے میں ملبوس عروہ اور فرحان نے لکس اسٹائل ایوارڈز کی … Continue reading فرحان سعید اور عروہ حسین کے گھر خوشخبری، جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع