حماس کا حملہ شیطانی عمل، امریکا یہودی جمہوریہ اسرائیل کے ساتھ ہے۔جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ حماس کے اسرائیل پر حملے سراسر شیطانی ہیں جبکہ امریکا یہودی جمہوریہ اسرائیل کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ حماس خون کی پیاسی ہوچکی ہے جبکہ اسرائیل میں جو کچھ دیکھنے میں آیا، اس … Continue reading حماس کا حملہ شیطانی عمل، امریکا یہودی جمہوریہ اسرائیل کے ساتھ ہے۔جوبائیڈن