وی پی این ( VPN ) کا استعمال حرام ہے، نیا فتویٰ مارکیٹ میں آگیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیرشرعی قرار دے دیا۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو شرعی لحاظ سے اختیار ہے کہ وہ برائی تک رسائی کا سدباب کرے۔ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی … Continue reading وی پی این ( VPN ) کا استعمال حرام ہے، نیا فتویٰ مارکیٹ میں آگیا