ٹرمپ اور زیلنسکی کے جھگڑے کے دوران انتہائی پریشان یوکرینی خاتون سفیر کی ویڈیو وائرل

ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان جھگڑا آمیز ملاقات کے دوران ایک اور دلچسپ اور حیران کن منظر بھی کیمروں نے محفوظ کرلیا۔ اس کانٹے دار ملاقات کے دوران امریکہ میں یوکرین کی سفیر اوکسانا مارکارووا کے پریشانی بھرے ردعمل نے پوری دنیا کی توجہ حاصل کرلی۔ امریکی صدر و نائب اور یوکرینی صدر کے درمیان … Continue reading ٹرمپ اور زیلنسکی کے جھگڑے کے دوران انتہائی پریشان یوکرینی خاتون سفیر کی ویڈیو وائرل