زمین پھٹی نہ آسمان گرا! مدرسے کے مولوی کی ننھی طالبات سے نازیبا حرکات، ویڈیو وائرل ہونے پر عوام میں غصہ

پاکستان میں مذہبی تعلیم کے ادارے، یعنی مدارس، ہمیشہ سے دینی اقدار، تربیت اور اسلامی تعلیمات کے مراکز سمجھے جاتے ہیں تاہم حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے نہ صرف والدین اور معاشرے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے بلکہ مذہبی طبقات کی ساکھ پر بھی گہرے سوالات اٹھا … Continue reading زمین پھٹی نہ آسمان گرا! مدرسے کے مولوی کی ننھی طالبات سے نازیبا حرکات، ویڈیو وائرل ہونے پر عوام میں غصہ