آپ آج کل میرے خوابوں میں آرہے ہیں، وسیم اکرم نے ویرات کوہلی کو حیران کردیا

کولمبو: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر وسیم اکرم نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو یہ کہہ کر حیران کردیا ہے کہ آپ آج کل میرے خوابوں میں آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں تاحال پاک بھارت میچ کا نتیجہ سامنے آنے کے امکانات واضح نہ ہوسکے۔ اتوار کے روز غیر رسمی … Continue reading آپ آج کل میرے خوابوں میں آرہے ہیں، وسیم اکرم نے ویرات کوہلی کو حیران کردیا