دیکھئے ویڈیو: معروف پاکستانی اداکارہ سپر اسٹور میں چوری کرتے ہوئے پکڑی گئیں، پرستار دم بخود

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل سائرہ یوسف کی ایک غیر معمولی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس نے ہر طرف ہلچل مچادی ہے۔ ویڈیو میں سائرہ کو ایک سپر اسٹور میں داخل ہوتے اور خریداری کیلئے اسٹور کے ایک سے دوسرے حصے میں گردش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ لیکن اس ویڈیو کا سب سے … Continue reading دیکھئے ویڈیو: معروف پاکستانی اداکارہ سپر اسٹور میں چوری کرتے ہوئے پکڑی گئیں، پرستار دم بخود