دیکھئے ویڈیو: آرمی چیف سے ملنے کی ضد، اسلام آباد کا شہری موبائل ٹاور پر چڑھ گیا

اسلام آباد میں منگل کے روز کشمیر چوک کے قریب ایک شخص، جس کی شناخت محسن کے نام سے ہوئی، اس وقت خوف و ہراس کا باعث بنا جب وہ ایک موبائل ٹاور پر چڑھ گیا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کا مطالبہ کرنے لگا۔ عینی شاہدین نے فوراً حکام کو اطلاع … Continue reading دیکھئے ویڈیو: آرمی چیف سے ملنے کی ضد، اسلام آباد کا شہری موبائل ٹاور پر چڑھ گیا